“Alone sad poetry in Urdu” is a powerful form of expression that delves into the emotions of loneliness and heartache. It captures the essence of feeling abandoned, lost, or disconnected from the world around you. In these heartfelt verses, the poet speaks to the soul, conveying the pain of solitude and unspoken sorrow. Whether it’s the quiet sadness of being alone or the ache of separation, sad poetry in Urdu provides a space for individuals to reflect on their own emotions. These poems, filled with raw emotion, resonate deeply with those experiencing moments of solitude or heartbreak, offering both comfort and catharsis. Sad Poetry in Urdu | Inspiration Urdu Quotes
زندگی کے تمام دکھ اور غم ہمیں
خود برداشت کرنے پڑتے ہیں۔
یوں نہ کہوں کہ قسمت کی بات ہے
میری تنہائی میں تیرا بھی ہاتھ ہے
میں ہوں دل ہے، تنہائی ہے
تم بھی ہوتےتو اچھا ہوتا۔
سب کو خوش رکھنا
ہماری خوشی نے خودکشی کر لی
چھوڑ دو مجھے تنہائی میں
رابطے اب عذاب لگتے ہیں۔
سب مجھے پسند کرتے ہیں..
لیکن اگر ضرورت ہو تو.!
جس پر زہر اثر نہیں کرتا
تنہائی اسے بھی مار دیتی ہے
برباد بستیوں میں کس کو ڈھونڈتے ہو
اجڑے ہوے لوگو کا کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا!!!
تنہا راتیں مجھے یوں ڈرانے لگیں۔
آج میں اپنے قدموں کی آواز سے ڈر گیا!
تنہایوں میں سکون ہے
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
جو ہر لمحہ میرے ساتھ رہا ہے۔
وہ کوئی اور نہیں میرا سایہ ہے۔
تیرے بغیر ہر شا م کیسے گزا رتا ہوں
تم نے دیکھا ہوتا تو مجھے کبھی اکیلا نہ چھوڑتا!
مجھے اب اپنی تنہائی کی شکایت نہیں رہی
میں پتھر ہوں مجھے خود سے بھی محبت نہیں!
مسئلہ یہ نہیں ہے کہ آپ کو نہیں مل سکے گا۔
درد ایسا ہے کہ ہم بھول نہیں پائیں گے!
ہمارے درمیان بہت فاصلہ ہے۔
تیرے جیسا میرے قریب بھی کوئی نہیں!
ٹوٹے شیشے کی طرح بکھر گئے۔
دور رہے تاکہ کسی کو تکلیف نہ پہنچے!
اپنی تنہائی میں بہتر ہوں
مجھے ضرورت نہیں عارضی سہاروں کی
جن کے دل اچھے ہیں
ان کی قسمت خراب ہے!
میں نے لوگوں کی بھیڑ میں
لوگوں کو لوگوں کیلئے ترستے دیکھا ہے
سائے کی طرح ساتھ رہا تیرا تصور
تنہائی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزاری