Dhoka poetry in Urdu expresses the deep pain of betrayal and heartbreak in beautifully emotional words. Whether it’s about bewafai poetry, broken heart shayari, or the sorrow of dil tootne ka dard, Urdu poetry uniquely captures these intense feelings. Many people connect with dhoka shayari when they go through tough times in love or friendship. These verses not only reflect pain but also provide comfort to broken hearts. If you’re looking for the best Urdu poetry on betrayal, this collection will touch your soul and speak directly to your emotions.
اس سے کچھ نہ چھپاؤ
جو تم پر اعتبار کرتا ہو
لوگ دھوکہ تب دیتے ہیں
جب آپ موقع دیتے ہیں
اکثر سستے لوگ زندگی میں
مہنگے سبق دے جاتے ہیں
یہ حقیقت بھی خوب تلخ ہے
کچھ اداکار وفادار بنے پھرتے ہیں
جو دو گے وہی لوٹ کر آئے گا
وہ عزت ہو چاہے دھوکہ
لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور
بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں
بھروسہ نہیں ہے کیا مجھ پر؟
یہی بات بول کر تو لوگ دھوکہ دے جاتے ہیں
ہار کر کوئی جان بھی لے لے تو منظور ہے مجھ کو
دھوکا دینے والوں کو میں پھر موقع نہیں دیتا
دو چہروں کا بوجھ نہ اٹھایا کیجیے
دل نہ ملے تو ہاتھ بھی نہ ملایا کیجیے
شریف بس وہی ہے
جس کو موقع نہیں ملتا بس
حیرت نہ کیجیے یہ اصول تضاد ہے
دھوکہ وہیں پہ ہوگا جہاں اعتماد ہے
مطمئن اس لئے بھی ہوں
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں
کتنا بھوکا ہوں نہ میں
دھوکا بھى کھا لیتا ہوں
دشمن سے بھی زیادہ خطرناک وہ ہے
جو دوست بن کر دھوکہ دے
صبر میں اتنی طاقت ہوتی ہے
کہ دھوکہ دینے والوں کی بنیادیں ہلا دیتا ہے
جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تب
معافی مانگنے کا کوئی مطلب نہیں ہوتا
کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاو گے مارے جاؤ گے
مان لیتا ہوں برا ہوں
مگر دو چہرے نہیں رکھتا
وقت لگتا ہے اعتبار آتے آتے
لیکن اعتبار اٹھنے میں بس ایک پل