Sad poetry in Urdu about love beautifully expresses the pain of a broken heart and unfulfilled emotions. This type of emotional Urdu poetry touches the soul of anyone who has experienced heartbreak. These verses capture deep feelings and silent tears, from love and pain poetry to heart-touching poetry. Whether searching for broken heart poetry or Urdu poetry on love failure, you’ll find comfort in the powerful words that reflect your inner sorrow. These poems speak for those who cannot express their sadness in words.
وہ کسی اور کو میسر ہے
یہ صدمہ صرف میرا خدا جانتا ہے
ہمارے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص
اسے ہم سے عزیز اور بھی بہت تھے
دو دو ٹکے کے لوگ تجھے جانتے ہیں اب
کس کس کو میرے بعد میسر رہا ہے تو
دل کو لہجے سے توڑنے والے
تو میری اک نگاہ کو ترسے گا
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی
اس نے سیکھی ہیں محبتیں مجھ سے
سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا
مجھ میں ہزاروں عیب تھے بےوفا
مگر تیری ذات کے لیے دل سے مخلص تھا
اس کو میسر تھے جہاں میں اور بھی لوگ
ہمارے مخلص ہونے سے اسے فرق نہیں پڑتا
بڑا طویل صدمہ رہے گا
تیری مختصر سی محبت کا
ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے
دیکھ رہے ہو تڑپتا مجھے
کتنی ہمت آگئی ہے تجھ میں
وعدے وفا کے کیوں توڑ گیا تو
بیچ سفر میں کیوں چھوڑ گیا تو
بے وفائی کی خطا معاف لیکن
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا
لاکھ قسمیں لے لو کسی سے
چھوڑنے والے چهوڑ جاتے ہیں
پھر یہ سوچ کے دل کو تسلی دے دی ہم نے
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا تو کہاں ججتا
[…] Sad poetry in Urdu about love […]