If you are looking for sad poetry in Urdu text copy paste, you have come to the right place. Here, you will find the best Urdu sad poetry that deeply expresses emotions of pain, heartbreak, and loneliness. Whether you need 2-line sad poetry in Urdu or deep emotional poetry, you can easily copy and paste it to share your feelings. Our collection includes sad poetry in Urdu for broken hearts, alone poetry in Urdu, and heart-touching poetry that perfectly captures sorrowful moments. Explore and share these words of sadness with those who understand your emotions.
درد تو روز کا تماشہ ہے،
لیکن آج شدید ہے سائیں
کچھ حادثے ایسے بھی ہوتے ہیں زندگی میں
انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا
محبت نے دیا کچھ بھی نہیں،
بس آنسو ہی ملے۔
میری مدہوشیاں بھی جائز تھیں،
وہ سارا شراب جیسا تھا
ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا،
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے
میں کیا کہوں کہ کیا ہو تم،
جو پوری نہ ہو سکے وہ دعا ہو تم
بعض رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں جوڑتے
جوڑتے انسان خود ٹوٹ جاتا ہے
ایک شخص دفنا گیا میرے شوق بھی
میرے ذوق بھی
تنہائی میری وفا ہے،
جو کبھی ختم نہیں ہوتی۔
وہ مجھ سے سب کچھ ختم کر گیا
جس کی وفا میرا آخری سہارا تھی
جب سزا دے ہی چکے ہو تو حال نہ پوچھو
ہم اگر بے گناہ نکلے تو افسوس تمہیں ہوگا
سوچا تمھاری شکایت کروں رب سے
پھر یاد آیا مانگا بھی تو اسی سے تھا ناں
اللہ ہر اس انسان کو سکون دے
جو اپنے حالات کسی کو بتا نہیں سکتا
مجھے اس شخص سے محبت ہے
جس نے درد کے سوا کبھی کچھ دیا ہی نہیں
اتنا بھاگی ہوں تیرے پیچھے
پیروں سے زیادہ دل پے چھالے ہیں
اب تو مجھے اپنا بنا کر رکھ لو
سب نے مجھے تمہارا سمجھ کر چھوڑ دیا
تیری بددعا میں اثر نہیں ہے شاید
میں بیمار تو ہوتا ہوں پر مرتا نہیں
ہم جس طرح تڑپے ہیں اس کے لیے
اسی طرح وہ بھی تڑپے گا کسی کے لیے
کچھ حادثے ایسے بھی ہوتے ہیں زندگی میں
انسان بچ تو جاتا ہے مگر زندہ نہیں رہتا
نام میرا تھا سب سے اوپر
اس نے لکھی تھیں چند بیکار چیزیں
طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو
نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا
تجربہ محبت کا ضروری ہے زندگی کے لیے
ورنہ درد میں مسکرانے کا ہنر کہاں سے آتا
غم زندگی نے کچھ ایسی تلخیاں بھی دی
کہ خوشی کا وقت بھی آیا تو مسکرا نہ سکے
کبھی کبھی ہر چیز اذیت لگتی ہے
یہاں تک کہ چلتی سانس بھی
کبھی ملے فرصت تو اتنا ضرور بتانا
وہ کون سی محبت تھی جو ہم تمہیں نہ دے سکے
ہو سکتا ہے میں مر جاوں چند دنوں میں
ایک شخص دل جلا رہا ہے تھوڑا تھوڑا
میرے لیے تو یہ بھی اذیت کی بات تھی
تجھ کو بھی دل کا حال سنانا پڑا مجھے
کیسے پڑھتے ہیں ان کا جنازہ؟
جنھیں موت نہیں محبت مار دیتی ہے
داستان محبت جب ہم سنائیں گے
آنسو ان آنکھوں سے بہتے چلیں جائیں گے
میرے دشمن مجھے یہ کہہ کر چھوڑ گئے
جا تیرے اپنے ہی کافی ہیں تجھے رلانے کے لئے
اسے کہنا میں بے سبب نہیں روتی
لوگ طعنہ دیتے ہیں تیرے نہ ہونے کا