Dua Shayari in Urdu is one of the most heartfelt ways to express emotions, love, and prayers through beautiful words. People often look for dua quotes in Urdu and dua poetry in Urdu to share with friends, family, or on social media. These verses are not just simple lines, but deep expressions of care, blessings, and hopes for someone’s happiness. Whether it’s for love, friendship, or special occasions, dua shayari connects hearts and spreads positivity in a gentle yet powerful way. Islamic quotes in Urdu | Aqwal e Zareen in urdu text | palestine poetry in urdu

جو نصیب میں نہیں ہوتا وہ کبھی نہیں ملتا
لیکن دعاؤں سے نصیب بدل جاتے ہیں

اے میرے رب تو میری نیتوں سے واقف ہے
کبهی میرے کردار پر داغ نہ لگنے دینا

عطا کے ذریعے مختلف ہو سکتے ہیں
مگر الله دعائیں کبھی رد نہیں کرتا

نہ شکوہ کرتا ہوں نہ گلہ کرتا ہوں
تم سلامت رہو یہ دعا کرتا ہوں

یا اللہ تیرے سوا کوئی نہیں ہے میرا
مجھے اچھے برے وقت میں کبھی تنہا نہیں چھوڑنا

دعا اس چیز کو بھی تم تک کھینچ لاتی ہے
جو تمھارے نصیب میں بھی نہیں ہوتی

اے پروردگار قرض مرض رسوائی تنگدستی
اور ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرما
آمین

صاف نیت سے مانگا جائے تو
خدا نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے

یہ شخص جو اس وقت پوسٹ پڑھ رہا ہے
خدا کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں
آمین

یا رب ہم سب کی یہی تمنا ہے آرزو دعا ہے
ہمیں مدینے کا مسافر بنا دے آمین

اے اللہ رحم فرما ان دلوں پر
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا

اے رب العالمین ہمیں اپنا محتاج بنانا
کسی انسان کا نہیں آمین

اے میرے اللہ جو بے اولاد ہیں
ان کو نیک اولاد عطاء فرما
آمین

الله پاک آپ کو بری گھڑی برے لوگوں
اور بری نظر سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین

یااللہ جو ہاتھ تیرے آگے پھیلتے ہیں
انہیں اپنے بندوں کے آگے پھیلانے سے بچا

تمہاری تقدیر اتنی دفعہ بدلتی ہے
جتنی دفعہ تم اللہ کے آگے ہاتھ پھیلاتے ہو

یا اللہ میرے والدین کا سایہ تا قیامت مجھ پر رکھنا
اور میرے والدین کی عمر میں برکتیں ڈال آمین