If you’re searching for Sad Quotes in Urdu One Line, you’re in the right place. These short and emotional Urdu quotes express deep pain, heartbreak, and loneliness in just a few words. Whether you’re feeling down or want to share your mood on social media, these one line Urdu sad quotes are perfect for expressing your true emotions. You’ll also find heart touching lines in Urdu, broken heart quotes, and sad love quotes in Urdu that reflect the silence behind every tear. These short lines capture the essence of sadness, making them ideal for WhatsApp status, Instagram captions, or simply for healing your heart. palestine poetry in urdu
بہت مان تھا جن پہ
بڑے بے ایمان نکلے وہ
لگی ہے بدعا گلابوں کی
جن کو توڑا تھا میں نے تیرے لیے
بات کرنے کا دلاسہ دے کر
اس نے صبح تک مجھ کو جگائے رکھا
فقط زنجیر بدلی جارہی تھی
میں یہ سمجھا رہائی ہوگئی ہے
زخم دینے والے بھی اپنے
اور مرہم لگانے والے بھی اپنے
ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے
ٹوٹ جاتا ہے واسطہ خود سے
تجھ سے جب رابطہ نہیں ہوتا
زنگ آلود تالا لگا ہو جیسے
دل اب یوں خاموش رہتا ہے
کوئی ایک شخص تو یوں ملے
کہ میری جاں کو سکوں ملے
مجبوریاں مت بتاؤ میری جان
تسلیم کرو بےوفا ہو تم
وہ جن میں چمکتے تھے وفا کے موتی
یقین جانو وہ آنکھیں بےوفا نکلی
میرا وفا پر خاک ڈالو
تم بتاؤ آج کل کس کے ہو
میں زندگی میں جسکو بھی چاہا
اُسی نے ہی مجھے دھوکہ دیا
اُمیدیں کس سے کرے وابستہ
یہاں تو ہر کوئی مطلب پرست ہے
نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے
دنیا میں دھوکہ “عروج” پر ہے
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
میرے سکون کی ابتدا سے لیکر
میری اذیت کی آخری حد ہو تم
بَدَل جاتے ہیں لوگ تنہائیوں میں اکسر
محبت کرکے بھی کسی سے جب وفا نہیں ملتی
میری تلاش کا جرم ہے یا میری وفا کا قصور
جو دِل کے قریب آیا وہی بے وفا نکلا