Bewafa poetry in Urdu expresses the deep pain of betrayal and unfulfilled love. This kind of sad poetry in Urdu is especially popular among those who have experienced heartbreak and want to find comfort in words. From dard bhari poetry to emotional bewafa shayari, these verses touch the soul and reflect the true emotions of a broken heart. Whether you’re looking for short Urdu lines or long emotional poems, bewafa poetry gives voice to the silent tears of love lost.
محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔
ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں
کسی بے وفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئینگے ہم
وہ مجھے زندگی میں ہی مرنا سکھا گئی
بےوفائی ایسی کی کہ قبر کا راستہ دکھا گئی
اس کی محبت تھی جیسے اک ہوا کا جھونکا
وہ بدل گئے ایسے جیسے اک خواب تھا
اچھا ہی ہوا کہ تم نے مجھے توڑ دیا
بہت غرور تھا ہمیں تیرے ہونے کا
دل تو بہت بار ٹوٹ چکا ہے تیری بے وفائی پر
دعا کرو اس بار سانسیں ٹوٹے
کچھ خبر نہیں کے کب موت آ جاۓ
تم بھی اک زخم دے دو کہیں تم رہ نہ جاؤ
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
پھر بھی تو میرے لیے ترسے
حالات بے وفا ہو سکتے ہیں ہم بے وفا نہیں
کوئی لاکھ ہم سے خفا ہو ہم کسی سے خفا نہیں
اگر تجھے فرق نہیں پڑتا
تو دیکھ میں بھی زندہ ہوں
بس اک بات نے مجھے رولا دیا
کسی اور کے لیے اس نے مجھے بھلا دیا
تیری وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ ہمیں تو
آج بھی تم سے عزیز کوئی نہیں
اگر وہ مجھے مل جاتا تو میں دنيا بھر کی کتابوں
سے بے وفا لفظ مٹا دیتی
سب کچھ ملا زندگی میں سواے تیری وفا کے
تم بے وفا تھے اور ہم تم سے ہی وفا مانگتے رہے
میں نے ایک بے وفا سے وفا کرتا رہا،،
وہ غیروں سے مل کر مجھے تباہ کرتا رہا،،
وقت بتائے گا اسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
مجھ سے بہتر کی تلاش میں
مجھے بھی کھو دیا اس نے
ہمیں ان سے ہے وفا کی امید
جو نہیں جانتے کہ وفا کیا ہے