Deep poetry in Urdu is more than just words; it is a reflection of emotions, culture, and life experiences. Urdu poets have always expressed love, pain, hope, and wisdom in a way that touches the heart of every reader. This form of poetry uses powerful imagery, simple yet meaningful language, and emotional depth that connects with people of all ages. Whether you are searching for inspiration, comfort, or just want to enjoy the beauty of literature, exploring deep Urdu poetry can be a truly unforgettable experience. Dhoka poetry in Urdu | Udas poetry in Urdu

کوئی تو جا کر بتائیں اسے
نہیں رہا جاتا اس کے بغیر

اس عنایٔت پہ قربان جاؤں
پیار مانگا تھا غم دے گئے

کاش! تو مجھ سے میرے دل کا حال پوچھے،
میں تجھے بھی رُلا دوں، تیرے ستم سنا سنا کر

وہ شخص جو میرا کبھی تھا ہی نہیں
اس نے مجھے کسی کا ہونے بھی نہیں دیا

تیری وفا کے تقاضے بدل گئے
ورنہ ہمیں تو آج بھی تم سے عزیز کوئی نہیں

تجھے تو زندگی کا ہر دکھ بتایا تھا،
تیرا تو حق ہی نہیں بنتا تھا دکھ دینے کا…!

اب بہلتا نہیں میں لفظوں سے
اب نہ دینا کوئی مثال مجھے

آواز نہیں آئی لیکن خدا کی قسم
غور تو کیجیے دل ٹوٹ گیا ہے

کس محبت کی بات کرتے ہو دوست
وہ… جسے دولت خرید لیتی ہے

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو،
میں تیری بات بھی نہیں کرتا…!

اب آتا نہیں کسی پہ اعتبار جانا
اب ہر کوئی تم سا فریبی لگتا ہے

ڈھونڈو گے کسی روز مجھے
بے بسی کے ساتھ

میں نے کہا رنگوں سے عشق ہے مجھے
پھر زمانے نے ہر رنگ دکھایا مجھے

محبت میں یہی خوف کیوں مسلط رہتا ہے
کہیں میرے سوا کوئی اور تو عزیز نہیں اسے

میں اس کا شوق تھا
جو اب پورا ہو گیا

اتنا جلدی چھوڑ چلے
ابھی ہم اجڑے ہیں مرے تو نہیں

سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا
اپنے خیالات سے لڑنا ہے