Udas poetry in Urdu expresses the deep feelings of loneliness, heartbreak, and emotional pain that touch the hearts of many. Whether going through a tough time or simply wanting to connect with your emotions, sad poetry in Urdu can offer comfort and understanding. These touching lines, often found in dukh bhari shayari, speak of lost love, broken dreams, and unspoken sorrows. Many people search for emotional poetry in Urdu to share their inner pain or to find peace in someone else’s words. From heart-touching Urdu shayari to broken heart poetry, Udas poetry beautifully captures the silence of sadness.
میں تو ہوں اک اجڑے شہر کی مثال
تمہاری آنکھوں سے لگتا ہے اداس تم بھی ہو۔
تم نے پوچھا ہی نہیں کبھی سبب اداسی کا
ایک یہ بھی ہے سبب میری اداسی کا
وہ جو کہتا ہے خوش رہا کرو
اس کو کہو کہ پھر میرے ساتھ رہا کرو
آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی
ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہو گا
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی آرزو
پاؤ گے ہم کو بس کبھی خیالوں میں کبھی سوالوں میں
نیند آتی تھی جس کو تیرے سو جانے سے
سوچ ذرا کیسے سویا ہو گا تیرے دور جانے سے
شام سے آنکھ میں نمی سی ہے
آج پھر آپ کی کمی سی ہے
تم تنہا رہنے کا سوچنا بھی مت
تمھارا وقت ہوں ساتھ ساتھ چلوں گا
تیرے نام کا تارا جانے کب دکھائی دے
اک جھلک کی خاطر ہم رات بھر ٹہلتے ہیں
کاش میری کمی نے
تجھے بھی اداس کیا ہوتا
مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری
اچھی لگتی ہے مجھے اس کی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتی
میں چلو تو کہاں تک چلو دوست
تم نے سفر بھی دیا ہے بغیر منزل کے
کیا بات ہے چپ چاپ بیٹھے ہو
کوئی بات دل پے لگی ہے یا دل لگا بیٹھے ہو
میرے اداس رہنے کی وجہ تم تو نہیں ہو
بس اعتبار ٹوٹ جانے کا یقین نہیں آ رہا
ہائے وہ پوچھ بیٹھے ہیں سبب اداسی کا
خدارا ہمیں تو بہانے بنانا بھی نہیں آتے
مت پوچھو کہ کیسے ہیں ہم
صدا یاد رہیں گے کچھ ایسے ہیں ہم
چلی گئی تو لوٹ کر نہیں آونگی۔
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل۔
[…] Udas poetry in Urdu […]
[…] Udas poetry in Urdu […]