Life sad poetry in Urdu touches the heart in a very deep way. It helps us express the pain, loneliness, and struggles that we sometimes feel in life. Many people read sad Urdu poetry when they are going through tough times, as it brings comfort and understanding. These emotional lines often reflect real-life feelings and situations. Whether it’s about heartbreak, failure, or silence, such poetry can heal a broken heart and remind us that we are not alone.
داستان عشق بس اتنی سی ہے
اس نے پاگل بنایا اور ہم بن گئے
آج پھر تم یاد آ گئے ہو
آج پھر تکلیف حد سے زیادہ ہوگی
پوچھتے کیا ہو حالت میری
کھا گئی مجھ کو یادیں تیری
اب تو اتنا بھی آسان نہیں تم کو بھول جانا
دن تو گزر جاتا ہے پر رات ڈھلتی ہی نہیں
یادوں کے پاوں ہی نہیں ورنہ۔
تیری یادوں کے پاوں پڑ جاتے
کوئی ایسا دن نہ ہوگا کوئی ایسی رات نہ ہوگی
جس دن میرے دل میں تیری یاد نہ ہوگی
تم آج ہر سانس کے ساتھ یاد آرہی ہو
اب تمہاری یاد کو روکوں یا اپنی سانس کو
چہرہ وہی رہا مگر آنکھیں بدل گئیں
اک پل میں مجھ کو جان سے انجان کر گیا
اپنی عمر گنوا دی میں نے
اک تیرے انتظار میں
وقت بتائے گا اسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
رو لینے دو آج مجھے جی بھر کر
ان آنسوؤں کا شاید اس پے اثر ہو جاۓ
ستم یہ نہیں کہ وہ وفا نہیں کرتا
تلخ لہجے میں کہتا ہے، جا نہیں کرتا
اتنی شدت آنسوؤں میں پہلے کبھی نہ تھی
دیکھا اپنے نصیب کو تو سر عام روئے
اس سے کہو مجھے وہ پتھر مارے
وہ پتھر جو اس کے سینے میں ہے۔
محبتیں پناہ مانگتی ہیں ۔
لوگ اس قدر بے وفا ہیں آج کل ۔
کیسے ہو جاتے ہیں لوگ
کبھی اس کے کبھی اس کے
انتظار ان کا کیا جاتا ہے
جس کے آنے کی کوئی امید ہو
تیرا عشق مجھے اس حال میں لے آیا
نہ میرا تن اپنا نہ میرا من اپنا
یہ تیری جدائی کی یادگار ہے ورنہ
ایک زخم بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
پھر اس کی ہر ادا سے چھلکنے لگا خلوص
جب مجھ کو اعتبار کی عادت نہ رہی
اعتبار کیجئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
قدرت کے کرشموں میں اگر رات نہ ہوتی
تو پھر آپ سے خوابوں میں ملاقات نہ ہوتی
بے وفا یوں تیرا مسکرانا
بھول جانے کے قابل نہیں ہے
2 Comments