If you’re looking for heart-touching romantic Urdu poetry 2 lines text, you’ve come to the right place. These short yet powerful couplets beautifully express deep love and emotions in just a few words. Whether you’re searching for 2 line Urdu love poetry, romantic Shayari in Urdu, or Urdu poetry for lovers, our handpicked collection captures the essence of true romance. These lines are perfect to share on WhatsApp status, Instagram captions, or with someone special. Explore the magic of romantic Shayari 2 lines that speak directly to the heart.
وعدے پکے تھے بے شک عمر کچی تھی
قسمت سے ہار گئے ورنہ محبت تو سچی تھی
وہ کہتی تھی سانسیں چلتی ہیں میری
تم سے بات کرنا مجبوری نہیں خواب ہے میرا
تم کسی اور کو اپنی بانہوں میں لے کر بھی
میرے بارے میں سوچو گی وعدہ رہا جاناں
تہجد کی عادت محبت کے بعد ہوئی
پہلے تو میں اندھیرے سے بھی ڈرا کرتی تھی
اب میں تمھاری تعریف میں کیا کہوں
میری مرجھائی ہوئی زندگی میں اکلوتا گلاب ہو تم
وہ عشق ہی کیا جو کسی کے چہرے سے ہو
مزہ تو تب ہے جب محبت ہو کسی کی باتوں سے
کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا محبت
ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
الفاظوں کے دیوانے بہت ملے گے جناب
تلاش اس کی کرنا جو خاموشی پڑھ لے
ہم اس موڑ پہ آ پہنچے ہیں محبت میں
جہاں اگر دل کسی اور کو چاہے تو گناہ لگتا ہے
خدا لکھنے پہ آئے تو لکھ بھی سکتا ہے
میری حیات میں تا حیات تجھ کو
سنا ہے اظہار سے دل ٹوٹ جایا کرتے ہیں
چلو اس بار خاموش محبت کر کے دیکھتے ہیں
دل کی حسرت ہے کہ آنکھوں میں بسایا جائے
تم سے محبت ہے زمانے کو بتایا جائے
مسکرانے سے شروع اور رلانے پے ختم
یہ وہ ظلم ہیں جسے لوگ محبت کہتے ہیں
کتنے مجبور ہیں ہم پیار کے ہاتھوں
نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بهول جانے کا حوصلہ
ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے
کسی کو کہہ کہ اپنا بنایا نہیں جاتا
تمہیں بھول جاؤں اتنا کمزرو پیار نہیں میرا
دوسری محبت کرلوں اتنا گرا ہوا کردار نہیں میرا
ایک ہی جملے پر دل و جان کی بازی نہ ہار جانا
لوگ رسما بھی کہہ دیتے ہیں مجھے تم سے محبت ہے